SOBER

Scientific Organization of Basic and Elementary Research
Technologies (Pvt.) Ltd.

Learn MoreInventions & Innovations

چئیرمین


پروفیسر منور احمد ملک عرصہ پچیس سال پنجاب ایجوکیشن سے منسلک رہے ہیں۔گورنمنٹ کالج چکوال سے 1986سے سروس کا آغاز کیا۔ جہا ں پر فزکس سوسائٹی کی بنیاد رکھ کر اپنی سائنسی ریسرچ کا باقاعدہ آغاز کیا۔

(مزید)

MAT منور ائر کنڈیشننگ ٹائل


ٹھنڈک خریدئیے عمر بھر کے لئے، گرمیوں میں کمروں کو ٹھنڈا ، اور سردیوں میں گرم رکھنے والی، سولر ائر کنڈیشننگ ٹائل۔

(مزید)

سولر چپس

یہ پروفیسر منور احمد ملک کی 20 سال سے زائد عرصہ کی ریسرچ کا نتیجہ ہے۔ منور ائیر کنڈیشننگ ٹائلز  کی کامیابی کے بعد صرف گرمیوں کے لئےالگ ٹریٹمنٹ کی ضرورت محسوس ہوئی۔ 

(مزید)

سولرروف کوٹنگ

 روم کولر اور اے سی سے نجات پائیں۔ چھت پر سولر روف کوٹنگ لگائیں، شدید گرمی میں بھی سیلنگ فین سے ٹھنڈی ہوا حاصل کریں۔  

(مزید)

انسولیٹڈ خوبصورت اور فکسڈ شٹرنگ

  کنسٹرکشن کی دنیا میں ایک انقلابی اضافہ

(مزید)

نئی فینسی کنکریٹ وال

 چار دیواری بنانے کا نیا اآئیڈیا  ۔  

(مزید)

انسولیٹڈ لائٹ ویٹ پلستر شدہ واٹرپروف کنکریٹ بلاک

  کنسٹرکشن کی دنیا میں ایک انقلابی اضافہ، دو دن میں دیوار فائنل، آج لگائیں کل رنگ کر لیں، پلستر ، پانی کی ترائی کے جھنجھٹ سے آزاد، قیمت عام اینٹوں کی پلستر شدہ دیوار کے برابر۔

(مزید)

صرف 24 گھنٹوں میں کنکریٹ کا مکان تیار

 صرف 24 گھنٹوں میں کنکریٹ کا مکان تیار   ۔

(مزید)

سستی ترین دیوار سے بھی سستی دیوار

   سستی ترین دیوار سے بھی سستی دیوار ، چار دیواری کے لئے نہایت مناسب، ملٹی سٹوریز بلڈنگز کے لئے بہت ضروری۔

(مزید)

Laying of Solar Chips

“I have used SOLAR CHIPS on roof of my newly constructed house, which given me satisfactory results. It has prevented roof leakage and has insulating, this product of Sober Technologies is recommended.”

Kamran Ali Qureshi – ex Sect. Science & Technology

Reach Us

Feel free to send your feed back and Questions

SOBER Technologies (Pvt) Ltd.
Office # 1, Khursheed Plaza, Civic Center, PWD Colony,
Islamabad – Pakistan

+92-51 – 5421151

Leave A Message